بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اردو · احمد رضا خان
اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اردو · احمد رضا خان
اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
اَ لْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا،
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
بہت مہربان رحمت والا،
مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ ؕ
اردو · احمد رضا خان
روز جزا کا مالک،
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ ؕ
اردو · احمد رضا خان
ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں،
اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
ہم کو سیدھا راستہ چلا،
صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَ نْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ۹ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّاۗلِّيْنَ ؏
اردو · احمد رضا خان
راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا، نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا