وَالطُّوْرِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
طور کی قسم
﷽
وَالطُّوْرِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
طور کی قسم
وَكِتٰبٍ مَّسْطُوْرٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور اس نوشتہ کی
فِیْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
جو کھلے دفتر میں لکھا ہے
وَّالْبَیْتِ الْمَعْمُوْرِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور بیت معمور
وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوْعِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور بلند چھت
وَالْبَحْرِ الْمَسْجُوْرِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور سلگائے ہوئے سمندر کی
اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ ۙ
اردو · احمد رضا خان
بیشک تیرے رب کا عذاب ضرور ہونا ہے
مَّا لَهٗ مِنْ دَافِعٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اسے کوئی ٹالنے والا نہیں
یَّوْمَ تَمُوْرُ السَّمَآءُ مَوْرًا ۙ
اردو · احمد رضا خان
جس دن آسمان ہلنا سا ہلنا ہلیں گے
وَّتَسِیْرُ الْجِبَالُ سَیْرًا ؕ
اردو · احمد رضا خان
اور پہاڑ چلنا سا چلنا چلیں گے
فَوَیْلٌ یَّوْمَٮِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
تو اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ خَوْضٍ یَّلْعَبُوْنَ ۘ
اردو · احمد رضا خان
وہ جو مشغلہ میں کھیل رہے ہیں،
یَوْمَ یُدَعُّوْنَ اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا ؕ
اردو · احمد رضا خان
جس دن جہنم کی طرف دھکا دے کر دھکیلے جائیں گے
هٰذِهِ النَّارُ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
یہ ہے وہ آگ جسے تم جھٹلاتے تھے
اَفَسِحْرٌ هٰذَاۤ اَمْ اَنْتُمْ لَا تُبْصِرُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
تو کیا یہ جادو ہے یا تمہیں سوجھتا نہیں
اِصْلَوْهَا فَاصْبِرُوْۤ ا اَوْ لَا تَصْبِرُوْا ۚ سَوَآءٌ عَلَیْكُمْ ؕ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
اس میں جاؤ اب چاہے صبر کرو یا نہ کرو، سب تم پر ایک سا ہے تمہیں اسی کا بدلہ جو تم کرتے تھے
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّنَعِیْمٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
بیشک پرہیزگار باغوں اور چین میں ہیں
فَاكِهِیْنَ بِمَاۤ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ ۚ وَوَقٰىهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ
اردو · احمد رضا خان
اپنے رب کے دین پر شاد شاد اور انہیں ان کے رب نے آگ کے عذاب سے بچالیا
كُلُوْا وَاشْرَبُوْا هَنِیْٓئًا ۢبِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
کھاؤ اور پیو خوشگواری سے صِلہ اپنے اعمال کا
مُتَّكِـِٕیْنَ عَلٰى سُرُرٍ مَّصْفُوْفَةٍ ۚ وَزَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍ
اردو · احمد رضا خان
تختوں پر تکیہ لگائے جو قطار لگا کر بچھے ہیں اور ہم نے انہیں بیاہ دیا بڑی آنکھوں والی حوروں سے،
وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّیَّتُهُمْ بِاِیْمَانٍ اَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّیَّتَهُمْ وَمَاۤ اَلَتْنٰهُمْ مِّنْ عَمَلِهِمْ مِّنْ شَیْءٍ ۚ كُلُّ امْرِئٍ ۢبِمَا كَسَبَ رَهِیْنٌ
اردو · احمد رضا خان
اور جو ایمان لائے اور ان کی اولاد نے ایمان کے ساتھ ان کی پیروی کی ہم نے ان کی اولاد ان سے ملادی اور ان کے عمل میں انہیں کچھ کمی نہ دی سب آدمی اپنے کیے میں گرفتار ہیں
وَاَمْدَدْنٰهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَّلَحْمٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
اور ہم نے ان کی مدد فرمائی میوے اور گوشت سے جو چاہیں
یَتَنَازَعُوْنَ فِیْهَا كَاْسًا لَّا لَغْوٌ فِیْهَا وَلَا تَاْثِیْمٌ
اردو · احمد رضا خان
ایک دوسرے سے لیتے ہیں وہ جام جس میں نہ بیہودگی اور گنہگاری
وَیَطُوْفُ عَلَیْهِمْ غِلْمَانٌ لَّهُمْ كَاَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَّكْنُوْنٌ ۚ
اردو · احمد رضا خان
اور ان کے خدمت گار لڑکے ان کے گرد پھریں گے گویا وہ موتی ہیں چھپا کر رکھے گئے
وَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
اور ان میں ایک نے دوسرے کی طرف منہ کیا پوچھتے ہوئے
قَالُوْۤ ا اِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِیْۤ اَهْلِنَا مُشْفِقِیْنَ
اردو · احمد رضا خان
بولے بیشک ہم اس سے پہلے اپنے گھروں میں سہمے ہوئے تھے
فَمَنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا وَوَقٰىنَا عَذَابَ السَّمُوْمِ
اردو · احمد رضا خان
تو اللہ نے ہم پر احسان کیا اور ہمیں لُو کے عذاب سے بچالیا
اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوْهُ ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِیْمُ
اردو · احمد رضا خان
بیشک ہم نے اپنی پہلی زندگی میں اس کی عبادت کی تھی، بیشک وہی احسان فرمانے والا مہربان ہے،
فَذَكِّرْ فَمَاۤ اَنْتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَّلَا مَجْنُوْنٍ ؕ
اردو · احمد رضا خان
تو اے محبوب! تم نصیحت فرماؤ کہ تم اپنے رب کے فضل سے نہ کاہن ہو نہ مجنون،
اَمْ یَقُوْلُوْنَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِهٖ رَیْبَ الْمَنُوْنِ
اردو · احمد رضا خان
یا کہتے ہیں یہ شاعر ہیں ہمیں ان پر حوادثِ زمانہ کا انتظارہے
قُلْ تَرَبَّصُوْا فَاِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُتَرَبِّصِیْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
تم فرماؤ انتظار کیے جاؤ میں بھی تمہارے انتظار میں ہوں
اَمْ تَاْمُرُهُمْ اَحْلَامُهُمْ بِهٰذَاۤ اَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَ ۚ
اردو · احمد رضا خان
کیا ان کی عقلیں انہیں یہی بتاتی ہیں یا وہ سرکش لوگ ہیں
اَمْ یَقُوْلُوْنَ تَقَوَّلَهٗ ۚ بَلْ لَّا یُؤْمِنُوْنَ ۚ
اردو · احمد رضا خان
یا کہتے ہیں انہوں نے یہ قرآن بنالیا، بلکہ وہ ایمان نہیں رکھتے
فَلْیَاْتُوْا بِحَدِیْثٍ مِّثْلِهٖۤ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
تو اس جیسی ایک بات تو لے آئیں اگر سچے ہیں،
اَمْ خُلِقُوْا مِنْ غَیْرِ شَیْءٍ اَمْ هُمُ الْخَالِقُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
کیا وہ کسی اصل سے نہ بنائے گئے یا وہی بنانے والے ہیں
اَمْ خَلَقُوا السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ ۚ بَلْ لَّا یُوْقِنُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
یا آسمان اور زمین انہوں نے پیدا کیے بلکہ انہیں یقین نہیں
اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآٮِٕنُ رَبِّكَ اَمْ هُمُ الْمُصَۣیْطِرُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
یا ان کے پاس تمہارے رب کے خزانے ہیں یا وہ کڑوڑے (حاکمِ اعلیٰ) ہیں
اَمْ لَهُمْ سُلَّمٌ یَّسْتَمِعُوْنَ فِیْهِ ۚ فَلْیَاْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ ؕ
اردو · احمد رضا خان
یا ان کے پاس کوئی زینہ ہے جس میں چڑھ کر سن لیتے ہیں تو ان کا سننے والا کوئی روشن سند لائے،
اَمْ لَهُ الْبَنٰتُ وَلَكُمُ الْبَنُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
کیا اس کو بیٹیاں اور تم کو بیٹے
اَمْ تَسْـَٔلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
یا تم ان سے کچھ اجرت مانگتے ہہو تو وہ چٹی کے بوجھ میں دبے ہیں
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
یا ان کے پاس غیب ہیں جس سے وہ حکم لگاتے ہیں
اَمْ یُرِیْدُوْنَ كَیْدًا ؕ فَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا هُمُ الْمَكِیْدُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
یا کسی داؤ ں (فریب) کے ارادہ میں ہیں تو کافروں پر ہی داؤں (فریب) پڑنا ہے
اَمْ لَهُمْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
یا اللہ کے سوا ان کا کوئی اور خدا ہے اللہ کو پاکی ان کے شرک سے،
وَاِنْ یَّرَوْا كِسْفًا مِّنَ السَّمَآءِ سَاقِطًا یَّقُوْلُوْا سَحَابٌ مَّرْكُوْمٌ
اردو · احمد رضا خان
اور اگر آسمان سے کوئی ٹکڑا گرتا دیکھیں تو کہیں گے تہ بہ تہ بادل ہے
فَذَرْهُمْ حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ فِیْهِ یُصْعَقُوْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
تو تم انہیں چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ اپنے اس دن سے ملیں جس میں بے ہوش ہوں گے
یَوْمَ لَا یُغْنِیْ عَنْهُمْ كَیْدُهُمْ شَیْـًٔا وَّلَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
جس دن ان کا داؤ ں (فریب) کچھ کام نہ دے گا اور نہ ان کی مدد ہو
وَاِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا عَذَابًا دُوْنَ ذٰلِكَ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
اور بیشک ظالموں کے لیے اس سے پہلے ایک عذاب ہے مگر ان میں اکثر کو خبر نہیں
وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَاِنَّكَ بِاَعْیُنِنَا وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِیْنَ تَقُوْمُ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور اے محبوب! تم اپنے رب کے حکم پر ٹھہرے رہو کہ بیشک تم ہماری نگہداشت میں ہو اور اپنے رب کی تعریف کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو جب تم کھڑے ہو
وَمِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَاِدْبَارَ النُّجُوْمِ ؏
اردو · احمد رضا خان
اور کچھ رات میں اس کی پاکی بولو اور تاروں کے پیٹھ دیتے