اَلْحَآقَّةُ ۙ
اردو · احمد رضا خان
وہ حق ہونے والی
﷽
اَلْحَآقَّةُ ۙ
اردو · احمد رضا خان
وہ حق ہونے والی
مَا الْحَآقَّةُ ۚ
اردو · احمد رضا خان
کیسی وہ حق ہونے والی
وَمَاۤ اَدْرٰٮكَ مَا الْحَآقَّةُ ؕ
اردو · احمد رضا خان
اور تم نے کیا جانا کیسی وہ حق ہونے والی
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ وَعَادٌ ۢبِالْقَارِعَةِ
اردو · احمد رضا خان
ثمود اور عاد نے اس سخت صدمہ دینے والی کو جھٹلایا،
فَاَمَّا ثَمُوْدُ فَاُهْلِكُوْا بِالطَّاغِیَةِ
اردو · احمد رضا خان
تو ثمود تو ہلاک کیے گئے حد سے گزری ہوئی چنگھاڑ سے
وَاَمَّا عَادٌ فَاُهْلِكُوْا بِرِیْحٍ صَرْصَرٍ عَاتِیَةٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور رہے عاد وہ ہلاک کیے گئے نہایت سخت گرجتی آندھی سے،
سَخَّرَهَا عَلَیْهِمْ سَبْعَ لَیَالٍ وَّثَمٰنِیَةَ اَیَّامٍ ۙ حُسُوْمًا فَتَرَى الْقَوْمَ فِیْهَا صَرْعٰى ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِیَةٍ ۚ
اردو · احمد رضا خان
وہ ان پر قوت سے لگادی سات راتیں اور آٹھ دن لگاتار تو ان لوگوں کو ان میں دیکھو بچھڑے ہوئے گویا وہ کھجور کے ڈھنڈ (سوکھے تنے) ہیں گرے ہوئے،
فَهَلْ تَرٰى لَهُمْ مِّنْۢ بَاقِیَةٍ
اردو · احمد رضا خان
تو تم ان میں کسی کو بچا ہوا دیکھتے ہو
وَجَآءَ فِرْعَوْنُ وَمَنْ قَبْلَهٗ وَالْمُؤْتَفِكٰتُ بِالْخَاطِئَةِ ۚ
اردو · احمد رضا خان
اور فرعون اور اس سے اگلے اور الٹنے والی بستیاں خطا لائے
فَعَصَوْا رَسُوْلَ رَبِّهِمْ فَاَخَذَهُمْ اَخْذَةً رَّابِیَةً
اردو · احمد رضا خان
تو انہوں نے اپنے رب کے رسولوں کا حکم نہ مانا تو اس نے انہیں بڑھی چڑھی گرفت سے پکڑا،
اِنَّا لَمَّا طَغَا الْمَآءُ حَمَلْنٰكُمْ فِى الْجَارِیَةِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
بیشک جب پانی نے سر اٹھایا تھا ہم نے تمہیں کشتی میں سوار کیا
لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَّتَعِیَهَاۤ اُذُنٌ وَّاعِیَةٌ
اردو · احمد رضا خان
کہ اسے تمہارے لیے یادگار کریں اور اسے محفوظ رکھے وہ کان کہ سن کر محفوظ رکھتا ہو
فَاِذَا نُفِخَ فِى الصُّوْرِ نَفْخَةٌ وَّاحِدَةٌ ۙ
اردو · احمد رضا خان
پھرجب صور پھونک دیا جائے ایک دم،
وَّحُمِلَتِ الْاَرْضُ وَالْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَّاحِدَةً ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور زمین اور پہاڑ اٹھا کر دفعتا ً چُورا کردیے جائیں،
فَیَوْمَٮِٕذٍ وَّقَعَتِ الْوَاقِعَةُ ۙ
اردو · احمد رضا خان
وہ دن ہے کہ ہو پڑے گی وہ ہونے والی
وَانْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَهِیَ یَوْمَٮِٕذٍ وَّاهِیَةٌ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور آسمان پھٹ جائے گا تو اس دن اس کا پتلا حال ہوگا
وَّالْمَلَكُ عَلٰۤى اَرْجَآٮِٕهَا ؕ وَیَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ یَوْمَٮِٕذٍ ثَمٰنِیَةٌ ؕ
اردو · احمد رضا خان
اور فرشتے اس کے کناروں پر کھڑے ہوں گے اور اس دن تمہارے رب کا عرش اپنے اوپر آٹھ فرشتے اٹھائیں گے
یَوْمَٮِٕذٍ تُعْرَضُوْنَ لَا تَخْفٰى مِنْكُمْ خَافِیَةٌ
اردو · احمد رضا خان
اس دن تم سب پیش ہو گے کہ تم میں کوئی چھپنے والی جان چھپ نہ سکے گی،
فَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖ فَیَقُوْلُ هَآؤُمُ اقْرَءُوْا كِتٰبِیَهْ ۚ
اردو · احمد رضا خان
تو وہ جو اپنا نامہٴ اعمال دہنے ہاتھ میں دیا جائے گا کہے گا لو میرے نامہٴ اعمال پڑھو،
اِنِّیْ ظَنَنْتُ اَنِّیْ مُلٰقٍ حِسَابِیَهْ ۚ
اردو · احمد رضا خان
مجھے یقین تھا کہ میں اپنے حساب کو پہنچوں گا
فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍ ۚ
اردو · احمد رضا خان
تو وہ من مانتے چین میں ہے،
فِیْ جَنَّةٍ عَالِیَةٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
بلند باغ میں،
قُطُوْفُهَا دَانِیَةٌ
اردو · احمد رضا خان
جس کے خوشے جھکے ہوئے
كُلُوْا وَاشْرَبُوْا هَنِیًْٓٔا ۢبِمَاۤ اَسْلَفْتُمْ فِى الْاَیَّامِ الْخَالِیَةِ
اردو · احمد رضا خان
کھاؤ اور پیو رچتا ہوا صلہ اس کا جو تم نے گزرے دنوں میں آگے بھیجا
وَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِشِمَالِهٖ ۵ ۙ فَیَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُوْتَ كِتٰبِیَهْ ۚ
اردو · احمد رضا خان
اور وہ جو اپنا نامہٴ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا کہے گا ہائے کسی طرح مجھے اپنا نوشتہ نہ دیا جاتا،
وَلَمْ اَدْرِ مَا حِسَابِیَهْ ۚ
اردو · احمد رضا خان
اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے،
یٰلَیْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِیَةَ ۚ
اردو · احمد رضا خان
ہائے کسی طرح موت ہی قصہ چکا جاتی
مَاۤ اَغْنٰى عَنِّیْ مَالِیَهْ ۚ
اردو · احمد رضا خان
میرے کچھ کام نہ آیا میرا مال
هَلَكَ عَنِّیْ سُلْطٰنِیَهْ ۚ
اردو · احمد رضا خان
میرا سب زور جاتا رہا
خُذُوْهُ فَغُلُّوْهُ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اسے پکڑو پھر اسے طوق ڈالو
ثُمَّ الْجَحِیْمَ صَلُّوْهُ ۙ
اردو · احمد رضا خان
پھر اسے بھڑکتی آگ میں دھنساؤ،
ثُمَّ فِیْ سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُوْنَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوْهُ ؕ
اردو · احمد رضا خان
پھر ایسی زنجیر میں جس کا ناپ ستر ہاتھ ہے اسے پُرو دو
اِنَّهٗ كَانَ لَا یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ الْعَظِیْمِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
بیشک وہ عظمت والے اللہ پر ایمان نہ لاتا تھا
وَلَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِ ؕ
اردو · احمد رضا خان
اور مسکین کو کھانے دینے کی رغبت نہ دیتا
فَلَیْسَ لَهُ الْیَوْمَ هٰهُنَا حَمِیْمٌ ۙ
اردو · احمد رضا خان
تو آج یہاں اس کا کوئی دوست نہیں
وَّلَا طَعَامٌ اِلَّا مِنْ غِسْلِیْنٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور نہ کچھ کھانے کو مگر دوزخیوں کا پیپ،
لَّا یَاْكُلُهٗۤ اِلَّا الْخَاطِـُٔوْنَ ؏
اردو · احمد رضا خان
اسے نہ کھائیں گے مگر خطاکار
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُوْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
تو مجھے قسم ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو،
وَمَا لَا تُبْصِرُوْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور جنہیں تم نہیں دیکھتے
اِنَّهٗ لَقَوْلُ رَسُوْلٍ كَرِیْمٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
بیشک یہ قرآن ایک کرم والے رسول سے باتیں ہیں
وَّمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ؕ قَلِیْلًا مَّا تُؤْمِنُوْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور وہ کسی شاعر کی بات نہیں کتنا کم یقین رکھتے ہو
وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ؕ قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
اور نہ کسی کاہن کی بات کتنا کم دھیان کرتے ہو
تَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ
اردو · احمد رضا خان
اس نے اتارا ہے جو سارے جہان کا رب ہے،
وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور اگر وہ ہم پر ایک بات بھی بنا کر کہتے
لَاَخَذْنَا مِنْهُ بِالْیَمِیْنِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
ضرور ہم ان سے بقوت بدلہ لیتے،
ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِیْنَ ۖ
اردو · احمد رضا خان
پھر ان کی رگِ دل کاٹ دیتے
فَمَا مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِیْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
پھر تم میں کوئی ان کا بچانے والا نہ ہوتا،
وَاِنَّهٗ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ
اردو · احمد رضا خان
اور بیشک یہ قرآن ڈر والوں کو نصیحت ہے،
وَاِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِیْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
اور ضرور ہم جانتے ہیں کہ تم کچھ جھٹلانے والے ہیں،
وَاِنَّهٗ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ ۚ
اردو · احمد رضا خان
اور بیشک وہ کافروں پر حسرت ہے
وَاِنَّهٗ لَحَقُّ الْیَقِیْنِ
اردو · احمد رضا خان
اور بیشک وہ یقین حق ہے
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ ؏
اردو · احمد رضا خان
تو اے محبوب تم اپنے عظمت والے رب کی پاکی بولو