وَیْلٌ لِّلْمُطَفِّفِیْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
کم تولنے والوں کی خرابی ہے،
﷽
وَیْلٌ لِّلْمُطَفِّفِیْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
کم تولنے والوں کی خرابی ہے،
الَّذِیْنَ اِذَا اكْتَالُوْا عَلَى النَّاسِ یَسْتَوْفُوْنَ ۖ
اردو · احمد رضا خان
وہ کہ جب اوروں سے ناپ لیں پورا لیں،
وَاِذَا كَالُوْهُمْ اَوْ وَّزَنُوْهُمْ یُخْسِرُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
اور جب انہیں ناپ تول کردی کم کردیں،
اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓٮِٕكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
کیا ان لوگوں کو گمان نہیں کہ انہیں اٹھنا ہے،
لِیَوْمٍ عَظِیْمٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
ایک عظمت والے دن کے لیے
یَّوْمَ یَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
جس دن سب لوگ رب العالمین کے حضور کھڑے ہوں گے،
كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الْفُجَّارِ لَفِیْ سِجِّیْنٍ ؕ
اردو · احمد رضا خان
بیشک کافروں کی لکھت سب سے نیچی جگہ سجین میں ہے
وَمَاۤ اَدْرٰٮكَ مَا سِجِّیْنٌ ؕ
اردو · احمد رضا خان
اور تو کیا جانے سجین کیسی ہے
كِتٰبٌ مَّرْقُوْمٌ ؕ
اردو · احمد رضا خان
وہ لکھت ایک مہر کیا نوشتہ ہے
وَیْلٌ یَّوْمَٮِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے،
الَّذِیْنَ یُكَذِّبُوْنَ بِیَوْمِ الدِّیْنِ ؕ
اردو · احمد رضا خان
جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
وَمَا یُكَذِّبُ بِهٖۤ اِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ اَثِیْمٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور اسے نہ جھٹلائے گا مگر ہر سرکش
اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جائیں کہے اگلوں کی کہانیاں ہیں،
كَلَّا بَلْ ࣝ رَانَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
کوئی نہیں بلکہ ان کے دلوں پر زنگ چڑھادیا ہے ان کی کمائیوں نے
كَلَّاۤ اِنَّهُمْ عَنْ رَّبِّهِمْ یَوْمَٮِٕذٍ لَّمَحْجُوْبُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
ہاں ہاں بیشک وہ اس دن اپنے رب کے دیدار سے محروم ہیں
ثُمَّ اِنَّهُمْ لَصَالُوا الْجَحِیْمِ ؕ
اردو · احمد رضا خان
پھر بیشک انہیں جہنم میں داخل ہونا،
ثُمَّ یُقَالُ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
پھر کہا جائے گا، یہ ہے وہ جسے تم جھٹلاتے تھے
كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الْاَبْرَارِ لَفِیْ عِلِّیِّیْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
ہاں ہاں بیشک نیکوں کی لکھت سب سے اونچا محل علیین میں ہے
وَمَاۤ اَدْرٰٮكَ مَا عِلِّیُّوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
اور تو کیا جانے علیین کیسی ہے
كِتٰبٌ مَّرْقُوْمٌ ۙ
اردو · احمد رضا خان
وہ لکھت ایک مہر کیا نوشتہ ہے
یَّشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
کہ مقرب جس کی زیارت کرتے ہیں،
اِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِیْ نَعِیْمٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
بیشک نیکوکار ضرور چین میں ہیں،
عَلَى الْاَرَآٮِٕكِ یَنْظُرُوْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
تختوں پر دیکھتے ہیں
تَعْرِفُ فِیْ وُجُوْهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِیْمِ ۚ
اردو · احمد رضا خان
تو ان کے چہروں میں چین کی تازگی پہنچانے
یُسْقَوْنَ مِنْ رَّحِیْقٍ مَّخْتُوْمٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
نتھری شراب پلائے جائیں گے جو مہُر کی ہوئی رکھی ہے
خِتٰمُهٗ مِسْكٌ ؕ وَفِیْ ذٰلِكَ فَلْیَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
اس کی مہُر مشک پر ہے، اور اسی پر چاہیے کہ للچائیں للچانے والے
وَمِزَاجُهٗ مِنْ تَسْنِیْمٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور اس کی ملونی تسنیم سے ہے
عَیْنًا یَّشْرَبُ بِهَا الْمُقَرَّبُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
وہ چشمہ جس سے مقربانِ بارگاہ پیتے ہیں
اِنَّ الَّذِیْنَ اَجْرَمُوْا كَانُوْا مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یَضْحَكُوْنَ ۖ
اردو · احمد رضا خان
بیشک مجرم لوگ ایمان والوں سے ہنسا کرتے تھے،
وَاِذَا مَرُّوْا بِهِمْ یَتَغَامَزُوْنَ ۖ
اردو · احمد رضا خان
اور جب وہ ان پر گزرتے تو یہ آپس میں ان پر آنکھوں سے اشارے کرتے
وَاِذَا انْقَلَبُوْۤ ا اِلٰۤى اَهْلِهِمُ انْقَلَبُوْا فَكِهِیْنَ ۖ
اردو · احمد رضا خان
اور جب (ف۹۳۳ اپنے گھر پلٹتے خوشیاں کرتے پلٹتے
وَاِذَا رَاَوْهُمْ قَالُوْۤ ا اِنَّ هۤ ٰؤُلَآءِ لَضَآلُّوْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور جب مسلمانوں کو دیکھتے کہتے بیشک یہ لوگ بہکے ہوئے ہیں
وَمَاۤ اُرْسِلُوْا عَلَیْهِمْ حٰفِظِیْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
اور یہ کچھ ان پر نگہبان بناکر نہ بھیجے گئے
فَالْیَوْمَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنَ الْكُفَّارِ یَضْحَكُوْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
تو آج ایمان والے کافروں سے ہنستے ہیں
عَلَى الْاَرَآٮِٕكِ یَنْظُرُوْنَ ؕ
اردو · احمد رضا خان
تختوں پر بیٹھے دیکھتے ہیں
هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ ؏
اردو · احمد رضا خان
کیوں کچھ بدلا ملا کافروں کو اپنے کیے کا