Al-'Alaq · The Clot

Surah 96 · 19 ayahs · Makki · Juz 30

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ۟ۚ

اردو · احمد رضا خان

پڑھو اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا

خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ ۟ۚ

اردو · احمد رضا خان

آدمی کو خون کی پھٹک سے بنایا، پڑھو

اِقْرَاْ وَرَبُّكَ الْاَكْرَمُ ۟ۙ

اردو · احمد رضا خان

اور تمہارا رب ہی سب سے بڑا کریم،

الَّذِیْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِ ۟ۙ

اردو · احمد رضا خان

جس نے قلم سے لکھنا سکھایا

عَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَا لَمْ یَعْلَمْ ۟ؕ

اردو · احمد رضا خان

آدمی کو سکھایا جو نہ جانتا تھا

كَلَّاۤ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَیَطْغٰۤی ۟ۙ

اردو · احمد رضا خان

ہاں ہاں بیشک آدمی سرکشی کرتا ہے،

اَنْ رَّاٰهُ اسْتَغْنٰی ۟ؕ

اردو · احمد رضا خان

اس پر کہ اپنے آپ کو غنی سمجھ لیا

اِنَّ اِلٰی رَبِّكَ الرُّجْعٰی ۟ؕ

اردو · احمد رضا خان

بیشک تمہارے رب ہی کی طرف پھرنا ہے

اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یَنْهٰی ۟ۙ

اردو · احمد رضا خان

بھلا دیکھو تو جو منع کرتا ہے،

عَبْدًا اِذَا صَلّٰی ۟ؕ

اردو · احمد رضا خان

بندے کو جب وہ نماز پڑھے

اَرَءَیْتَ اِنْ كَانَ عَلَی الْهُدٰۤی ۟ۙ

اردو · احمد رضا خان

بھلا دیکھو تو اگر وہ ہدایت پر ہوتا،

اَوْ اَمَرَ بِالتَّقْوٰی ۟ؕ

اردو · احمد رضا خان

یا پرہیزگاری بتاتا تو کیا خوب تھا،

اَرَءَیْتَ اِنْ كَذَّبَ وَتَوَلّٰی ۟ؕ

اردو · احمد رضا خان

بھلا دیکھو تو اگر جھٹلایا اور منہ پھیرا

اَلَمْ یَعْلَمْ بِاَنَّ اللّٰهَ یَرٰی ۟ؕ

اردو · احمد رضا خان

تو کیا حال ہوگا کیا نہ جانا کہ اللہ دیکھ رہا ہے

كَلَّا لَىِٕنْ لَّمْ یَنْتَهِ ۙ۬ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِیَةِ ۟ۙ

اردو · احمد رضا خان

ہاں ہاں اگر باز نہ آیا تو ضرور ہم پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے

نَاصِیَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ ۟ۚ

اردو · احمد رضا خان

کیسی پیشانی جھوٹی خطاکار،

فَلْیَدْعُ نَادِیَهٗ ۟ۙ

اردو · احمد رضا خان

اب پکارے اپنی مجلس کو

سَنَدْعُ الزَّبَانِیَةَ ۟ۙ

اردو · احمد رضا خان

ابھی ہم سپاہیوں کو بلاتے ہیں

كَلَّا ؕ لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ ۟

اردو · احمد رضا خان

ہاں ہاں، اس کی نہ سنو اور سجدہ کرو اور ہم سے قریب ہوجاؤ، (السجدة ۔۱۴)

Tafsir

Tafsirs to show