حٰمٓ ۚ
اردو · احمد رضا خان
حٰمٓ
﷽
حٰمٓ ۚ
اردو · احمد رضا خان
حٰمٓ
وَالْكِتٰبِ الْمُبِیْنِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
قسم اس روشن کتاب کی
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةٍ مُّبٰرَكَةٍ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِیْنَ
اردو · احمد رضا خان
بیشک ہم نے اسے برکت والی رات میں اتارا بیشک ہم ڈر سنانے والے ہیں
فِیْهَا یُفْرَقُ كُلُّ اَمْرٍ حَكِیْمٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اس میں بانٹ دیا جاتا ہے ہر حکمت والا کام
اَمْرًا مِّنْ عِنْدِنَا ؕ اِنَّا كُنَّا مُرْسِلِیْنَ ۖ
اردو · احمد رضا خان
ہمارے پاس کے حکم سے، بیشک ہم بھیجنے والے ہیں
رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ ؕ
اردو · احمد رضا خان
تمہارے رب کی طرف سے رحمت، بیشک وہی سنتا جانتا ہے،
رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَیْنَهُمَا ۘ اِنْ كُنْتُمْ مُّوْقِنِیْنَ
اردو · احمد رضا خان
وہ جو رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے، اگر تمہیں یقین ہو
لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ یُحْیٖ وَیُمِیْتُ ؕ رَبُّكُمْ وَرَبُّ اٰبَآٮِٕكُمُ الْاَوَّلِیْنَ
اردو · احمد رضا خان
اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں وہ جِلائے اور مارے، تمہارا رب اور تمہارے اگلے باپ دادا کا رب،
بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ یَّلْعَبُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
بلکہ وہ شک میں پڑے کھیل رہے ہیں
فَارْتَقِبْ یَوْمَ تَاْتِى السَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِیْنٍ
اردو · احمد رضا خان
تو تم اس دن کے منتظر رہو جب آسمان ایک ظاہر دھواں لائے گا،
یَغْشَى النَّاسَ ؕ هٰذَا عَذَابٌ اَلِیْمٌ
اردو · احمد رضا خان
کہ لوگوں کو ڈھانپ لے گا یہ ہے دردناک عذاب،
رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ اِنَّا مُؤْمِنُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
اس دن کہیں گے، اے ہمارے رب! ہم پر سے عذاب کھول دے ہم ایمان لاتے ہیں
اَنّٰى لَهُمُ الذِّكْرٰى وَقَدْ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌ ۙ
اردو · احمد رضا خان
کہاں سے ہو انہیں نصیحت ماننا حالانکہ ان کے پاس صاف بیان فرمانے والا رسول تشریف لاچکا
ثُمَّ تَوَلَّوْا عَنْهُ وَقَالُوْا مُعَلَّمٌ مَّجْنُوْنٌ ۘ
اردو · احمد رضا خان
اس سے روگرداں ہوئے اور بولے سکھایا ہوا دیوانہ ہے
اِنَّا كَاشِفُوا الْعَذَابِ قَلِیْلًا اِنَّكُمْ عَآٮِٕدُوْنَ ۘ
اردو · احمد رضا خان
ہم کچھ دنوں کو عذاب کھولے دیتے ہیں تم پھر وہی کرو گے
یَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرٰى ۚ اِنَّا مُنْتَقِمُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
جس دن ہم سب سے بڑی پکڑ پکڑیں گے بیشک ہم بدلہ لینے والے ہیں،
۞ وَلَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَهُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ وَجَآءَهُمْ رَسُوْلٌ كَرِیْمٌ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور بیشک ہم نے ان سے پہلے فرعون کی قوم کو جانچا اور ان کے پاس ایک معزز رسول تشریف لایا
اَنْ اَدُّوْۤ ا اِلَیَّ عِبَادَ اللّٰهِ ؕ اِنِّیْ لَكُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌ ۙ
اردو · احمد رضا خان
کہ اللہ کے بندوں کو مجھے سپرد کردو بیشک میں تمہارے لیے امانت والا رسول ہوں،
وَّاَنْ لَّا تَعْلُوْا عَلَى اللّٰهِ ۚاِنِّیْۤ اٰتِیْكُمْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ ۚ
اردو · احمد رضا خان
اور اللہ کے مقابل سرکشی نہ کرو، میں تمہارے پاس ایک روشن سند لاتا ہوں
وَاِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّیْ وَرَبِّكُمْ اَنْ تَرْجُمُوْنِ ۚ
اردو · احمد رضا خان
اور میں پناہ لیتا ہوں اپنے رب اور تمہارے رب کی اس سے کہ تم مجھے سنگسار کرو
وَاِنْ لَّمْ تُؤْمِنُوْا لِیْ فَاعْتَزِلُوْنِ
اردو · احمد رضا خان
اور اگر میرا یقین نہ لاؤ تو مجھ سے کنارے ہوجاؤ
فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنَّ هۤ ٰؤُلَآءِ قَوْمٌ مُّجْرِمُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
تو اس نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ مجرم لوگ ہیں،
فَاَسْرِ بِعِبَادِیْ لَیْلًا اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
ہم نے حکم فرمایا کہ میرے بندوں کو راتوں رات لے نکل ضرور تمہارا پیچھا کیا جائے گا
وَاتْرُكِ الْبَحْرَ رَهْوًا ؕ اِنَّهُمْ جُنْدٌ مُّغْرَقُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
اور دریا کو یونہی جگہ جگہ سے چھوڑ دے بیشک وہ لشکر ڈبو دیا جائے گا
كَمْ تَرَكُوْا مِنْ جَنّٰتٍ وَّعُیُوْنٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
کتنے چھوڑ گئے باغ اور چشمے،
وَّزُرُوْعٍ وَّمَقَامٍ كَرِیْمٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
او رکھیت اور عمدہ مکانات
وَّنَعْمَةٍ كَانُوْا فِیْهَا فٰكِهِیْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور نعمتیں جن میں فارغ البال تھے
كَذٰلِكَ ؕ وَاَوْرَثْنٰهَا قَوْمًا اٰخَرِیْنَ ۚ
اردو · احمد رضا خان
ہم نے یونہی کیا اور ان کا وارث دوسری قوم کو کردیا
فَمَا بَكَتْ عَلَیْهِمُ السَّمَآءُ وَالْاَرْضُ ؕ وَمَا كَانُوْا مُنْظَرِیْنَ ؏
اردو · احمد رضا خان
تو ان پر آسمان اور زمین نہ روئے اور انہیں مہلت نہ دی گئی
وَلَقَدْ نَجَّیْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنَ الْعَذَابِ الْمُهِیْنِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اور بیشک ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات بخشی
مِنْ فِرْعَوْنَ ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَالِیًا مِّنَ الْمُسْرِفِیْنَ
اردو · احمد رضا خان
فرعون سے، بیشک وہ متکبر حد سے بڑھنے والوں سے،
وَلَقَدِ اخْتَرْنٰهُمْ عَلٰى عِلْمٍ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ ۚ
اردو · احمد رضا خان
اور بیشک ہم نے انہیں دانستہ چن لیا اس زمانے والوں سے،
وَاٰتَیْنٰهُمْ مِّنَ الْاٰیٰتِ مَا فِیْهِ بَلٰٓؤٌا مُّبِیْنٌ
اردو · احمد رضا خان
ہم نے انہیں وہ نشانیاں عطا فرمائیں جن میں صریح انعام تھا
اِنَّ هۤ ٰؤُلَآءِ لَیَقُوْلُوْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
بیشک یہ کہتے ہیں،
اِنْ هِیَ اِلَّا مَوْتَتُنَا الْاُوْلٰى وَمَا نَحْنُ بِمُنْشَرِیْنَ
اردو · احمد رضا خان
وہ تو نہیں مگر ہمارا ایک دفعہ کا مرنا اور ہم اٹھائے نہ جائیں گے
فَاْتُوْا بِاٰبَآٮِٕنَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
اردو · احمد رضا خان
تو ہمارے باپ دادا کو لے آؤ اگر تم سچے ہو
اَهُمْ خَیْرٌ اَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ ۙ وَّالَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ ؕ اَهْلَكْنٰهُمْ اِنَّهُمْ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ
اردو · احمد رضا خان
کیا وہ بہتر ہیں یا تبع کی قوم اور جو ان سے پہلے تھے ہم نے انہیں ہلاک کردیا بیشک وہ مجرم لوگ تھے
وَمَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَمَا بَیْنَهُمَا لٰعِبِیْنَ
اردو · احمد رضا خان
اور ہم نے نہ بنائے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے کھیل کے طور پر
مَا خَلَقْنٰهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
ہم نے انہیں نہ بنایا مگر حق کے ساتھ لیکن ان میں اکثر جانتے نہیں
اِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ مِیْقَاتُهُمْ اَجْمَعِیْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
بیشک فیصلہ کا دن ان سب کی میعاد ہے،
یَوْمَ لَا یُغْنِیْ مَوْلًى عَنْ مَّوْلًى شَیْـًٔا وَّلَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کی مدد ہوگی
اِلَّا مَنْ رَّحِمَ اللّٰهُ ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ ؏
اردو · احمد رضا خان
مگر جس پر اللہ رحم کرے بیشک وہی عزت والا مہربان ہے،
اِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّوْم ِۙ
اردو · احمد رضا خان
بیشک تھوہڑ کا پیڑ
طَعَامُ الْاَثِیْمِ ۛ
اردو · احمد رضا خان
گنہگاروں کی خوراک ہے
كَالْمُهْلِ ۛ یَغْلِیْ فِى الْبُطُوْنِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
گلے ہوئے تانبے کی طرح پیٹوں میں جوش مارتا ہے،
كَغَلْیِ الْحَمِیْمِ ؕ
اردو · احمد رضا خان
جیسا کھولتا پانی جوش مارے
خُذُوْهُ فَاعْتِلُوْهُ اِلٰى سَوَآءِ الْجَحِیْمِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اسے پکڑو ٹھیک بھڑکتی آگ کی طرف بزور گھسیٹتے لے جاؤ،
ثُمَّ صُبُّوْا فَوْقَ رَاْسِهٖ مِنْ عَذَابِ الْحَمِیْمِ ؕ
اردو · احمد رضا خان
پھر اس کے سر کے اوپر کھولتے پانی کا عذاب ڈالو
ذُقْ ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْكَرِیْمُ
اردو · احمد رضا خان
چکھ، ہاں ہاں تو ہی بڑا عزت والا کرم والا ہے
اِنَّ هٰذَا مَا كُنْتُمْ بِهٖ تَمْتَرُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
بیشک یہ ہے وہ جس میں تم شبہہ کرتے تھے
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ مَقَامٍ اَمِیْنٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
بیشک ڈر والے امان کی جگہ میں ہیں
فِیْ جَنّٰتٍ وَّعُیُوْنٍ ۙ
اردو · احمد رضا خان
باغوں اور چشموں میں،
یَّلْبَسُوْنَ مِنْ سُنْدُسٍ وَّاِسْتَبْرَقٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ ۚ
اردو · احمد رضا خان
پہنیں گے کریب اور قنادیز آمنے سامنے
كَذٰلِكَ ؕ وَزَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍ ؕ
اردو · احمد رضا خان
یونہی ہے، اور ہم نے انہیں بیاہ دیا نہایت سیاہ اور روشن بڑی آنکھوں والیوں سے،
یَدْعُوْنَ فِیْهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ اٰمِنِیْنَ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اس میں ہر قسم کا میوہ مانگیں گے امن و امان سے
لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا الْمَوْتَ اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰى ۚ وَوَقٰىهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ ۙ
اردو · احمد رضا خان
اس میں پہلی موت کے سوا پھر موت نہ چکھیں گے اور اللہ نے انہیں آگ کے عذاب سے بچالیا،
فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكَ ۚ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
اردو · احمد رضا خان
تمہارے رب کے فضل سے، یہی بڑی کامیابی ہے،
فَاِنَّمَا یَسَّرْنٰهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
تو ہم نے اس قرآن کو تمہاری زبان میں آسان کیا کہ وہ سمجھیں
فَارْتَقِبْ اِنَّهُمْ مُّرْتَقِبُوْنَ ؏ࣖ
اردو · احمد رضا خان
تو تم انتظار کرو وہ بھی کسی انتظار میں ہیں