اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِ
اردو · احمد رضا خان
بیشک ہم نے اسے شبِ قدر میں اتارا
﷽
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِ
اردو · احمد رضا خان
بیشک ہم نے اسے شبِ قدر میں اتارا
وَمَاۤ اَدْرٰٮكَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِ ؕ
اردو · احمد رضا خان
اور تم نے کیا جانا کیا شبِ قدر،
لَیْلَةُ الْقَدْرِ ۵ ۙ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ ؕ
اردو · احمد رضا خان
شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر
تَنَزَّلُ الْمَلٰٓٮِٕكَةُ وَالرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ ۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍ ۛ
اردو · احمد رضا خان
اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے
سَلٰمٌ ۛهِیَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ ؏
اردو · احمد رضا خان
وہ سلامتی ہے، صبح چمکتے تک