Al-Buruj · The Mansions of the Stars

Surah 85 · 22 ayahs · Makki · Juz 30

﷽

1

وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الْبُرُوْجِ ۙ

اردو · احمد رضا خان

قسم آسمان کی، جس میں برج ہیں

2

وَالْیَوْمِ الْمَوْعُوْدِ ۙ

اردو · احمد رضا خان

اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے

3

وَشَاهِدٍ وَّمَشْهُوْدٍ ؕ

اردو · احمد رضا خان

اور اس دن کی جو گواہ ہے اور اس دن کی جس میں حاضر ہوتے ہیں

4

قُتِلَ اَصْحٰبُ الْاُخْدُوْدِ ۙ

اردو · احمد رضا خان

کھائی والوں پر لعنت ہو

5

النَّارِ ذَاتِ الْوَقُوْدِ ۙ

اردو · احمد رضا خان

اس بھڑکتی آ گ والے،

6

اِذْ هُمْ عَلَیْهَا قُعُوْدٌ ۙ

اردو · احمد رضا خان

جب وہ اس کے کناروں پر بیٹھے تھے

7

وَّهُمْ عَلٰى مَا یَفْعَلُوْنَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ شُهُوْدٌ ؕ

اردو · احمد رضا خان

اور وه خد گواه ہیں جو کہ مسلما نوں کے ساتھ کر رہے تھے

8

وَمَا نَقَمُوْا مِنْهُمْ اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِ ۙ

اردو · احمد رضا خان

اور انھیں مسلمانوں کا کیا برا لگا یہی نہ کے وہ ایمان لا ئے اللہ والے سب خو بیوں سرا ہے پر،

9

الَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ؕ وَاللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ ؕ

اردو · احمد رضا خان

کے اس کے لئے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے اور اللہ ہر چیز پر گواه ہے،

10

اِنَّ الَّذِیْنَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَتُوْبُوْا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِیْقِ ؕ

اردو · احمد رضا خان

بے شک جنھو ں نے ایذا دی مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو پھر تو بہ نہ کی ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لئے آگ کا عذاب

11

اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ ۵ ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِیْرُ ؕ

اردو · احمد رضا خان

بے شک جو ایما ن لائے اور اچھے کام کئے ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں رواں یہی بڑی کامیابی ہے،

12

اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌ ؕ

اردو · احمد رضا خان

بے شک تیرے رب کی گرفت بہت سخت ہے

13

اِنَّهٗ هُوَ یُبْدِئُ وَیُعِیْدُ ۚ

اردو · احمد رضا خان

بے شک وه پہلے اور پھر کرے

14

وَهُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُ ۙ

اردو · احمد رضا خان

اور وہی ہے بخشنے والا اپنے نیک بندوں پر پیارا،

15

ذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُ ۙ

اردو · احمد رضا خان

عزت والے عرش کا مالک،

16

فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُ ؕ

اردو · احمد رضا خان

ہمیشہ جو چاہے کہ لینے والا،

17

هَلْ اَتٰٮكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِ ۙ

اردو · احمد رضا خان

کیا تمھارے پاس لشکروں کے بات آئی

18

فِرْعَوْنَ وَثَمُوْدَ ؕ

اردو · احمد رضا خان

وه لشکر کون فرعون اور ثمود

19

بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍ ۙ

اردو · احمد رضا خان

بلکہ کافر جھٹلا نے میں ہیں

20

وَّاللّٰهُ مِنْ وَّرَآٮِٕهِمْ مُّحِیْطٌ ۚ

اردو · احمد رضا خان

اور اللہ ان کے پیچھے سے انھیں گھیرے ہوئے ہے

21

بَلْ هُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌ ۙ

اردو · احمد رضا خان

بلکہ وه کمال شرف والا قران ہے،

22

فِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ ؏

اردو · احمد رضا خان

لو ح محفوظ میں،