Al-Baqarah · The Cow

Surah 2 · 286 ayahs · Madani · Juz 1

Showing ayah 115 — read the whole surah

115

وَلِلّٰهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ  ۤ فَاَيْنَـمَا تُوَلُّوْا فَثَمَّ وَجْهُ اللّٰهِ  ؕ اِنَّ اللّٰهَ وَاسِعٌ عَلِيْمٌ  

اردو · احمد رضا خان

اور پورب و پچھم سب اللہ ہی کا ہے تو تم جدھر منہ کرو ادھر وجہ اللہ (خدا کی رحمت تمہاری طرف متوجہ) ہے بیشک اللہ وسعت والا علم والا ہے،