وَاِذَا قِيْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَآ اَ نْزَلَ اللّٰهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِــعُ مَآ اَ لْفَيْنَا عَلَيْهِ اٰبَاۗءَنَا ؕ اَوَلَوْ كَانَ اٰبَاۗ ؤُھُمْ لَا يَعْقِلُوْنَ شَـيْــــًٔـا وَّلَا يَهْتَدُوْنَ
اردو · احمد رضا خان
اور جب ان سے کہا جائے اللہ کے اتارے پر چلو تو کہیں بلکہ ہم تو اس پر چلیں گے جس پر اپنے باپ دادا کو پایا کیا اگرچہ ان کے باپ دادا نہ کچھ عقل رکھتے ہوں نہ ہدایت