Al-Baqarah · The Cow

Surah 2 · 286 ayahs · Madani · Juz 2

Showing ayah 216 — read the whole surah

216

كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَھُوَ كُرْهٌ لَّكُمْ  ۚ وَعَسٰٓى اَ نْ تَكْرَھُوْا شَـيْـــًٔـا وَّھُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ  ۚ وَعَسٰٓى اَ نْ تُحِبُّوْا شَـيْـــــًٔـا وَّھُوَ شَرٌّ لَّكُمْ  ؕ وَاللّٰهُ يَعْلَمُ وَاَ نْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ  ؏

اردو · احمد رضا خان

تم پر فرض ہوا خدا کی راہ میں لڑنا اور وہ تمہیں ناگوار ہے اور قریب ہے کہ کوئی بات تمہیں بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بہتر ہو اور قریب ہے کہ کوئی بات تمہیں پسند آئے اور وہ تمہارے حق میں بری ہو اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے