Al-Baqarah · The Cow

Surah 2 · 286 ayahs · Madani · Juz 1

Showing ayah 88 — read the whole surah

88

وَقَالُوْا قُلُوْبُنَا غُلْفٌ  ؕ بَلْ لَّعَنَهُمُ اللّٰهُ بِكُفْرِھِمْ فَقَلِيْلًا مَّا يُؤْمِنُوْنَ  

اردو · احمد رضا خان

اور یہودی بولے ہمارے دلوں پر پردے پڑے ہیں بلکہ اللہ نے ان پر لعنت کی ان کے کفر کے سبب تو ان میں تھوڑے ایمان لاتے ہیں-