An-Nisa · The Women

Surah 4 · 176 ayahs · Madani · Juz 4

Showing ayah 16 — read the whole surah

16

وَالَّذٰنِ يَاْتِيٰنِھَا مِنْكُمْ فَاٰذُوْھُمَا  ۚ فَاِنْ تَابَا وَاَصْلَحَا فَاَعْرِضُوْا عَنْهُمَا  ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ تَوَّابًا رَّحِـيْمًا  

اردو · احمد رضا خان

اور تم میں جو مرد عورت ایسا کریں ان کو ایذا دو پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور نیک ہوجائیں تو ان کا پیچھا چھوڑ دو، بیشک اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے