Al-Maidah · The Table Spread

Surah 5 · 120 ayahs · Madani · Juz 6

Showing ayah 23 — read the whole surah

23

قَالَ رَجُلٰنِ مِنَ الَّذِيْنَ يَخَافُوْنَ اَ نْعَمَ اللّٰهُ عَلَيْهِمَا ادْخُلُوْا عَلَيْهِمُ الْبَابَۚ فَاِذَا دَخَلْتُمُوْهُ فَاِنَّكُمْ غٰلِبُوْنَ  ڬ  وَعَلَي اللّٰهِ فَتَوَكَّـلُوْٓا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَ  

اردو · احمد رضا خان

دو مرد کہ اللہ سے ڈرنے والوں میں سے تھے ا لله نے انہیں نوازا بولے کہ زبردستی دروازے میں ان پر داخل ہو اگر تم دروازے میں داخل ہوگئے تو تمہارا ہی غلبہ ہے اور اللہ ہی پر بھروسہ کرو اگر تمہیں ایمان ہے،