Al-Maidah · The Table Spread

Surah 5 · 120 ayahs · Madani · Juz 6

Showing ayah 59 — read the whole surah

59

قُلْ يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِ هَلْ تَنْقِمُوْنَ مِنَّآ اِلَّآ اَ نْ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَمَآ اُ نْزِلَ اِلَيْنَا وَمَآ اُ نْزِلَ مِنْ قَبْلُۙ وَاَنَّ اَ كْثَرَكُمْ فٰسِقُوْنَ  

اردو · احمد رضا خان

تم فرماؤ اے کتابیوں تمہیں ہمارا کیا برا لگا یہی نہ کہ ہم ایمان لائے اللہ پر اور اس پر جو ہماری طرف اترا اور اس پر جو پہلے اترا اور یہ کہ تم میں اکثر بے حکم ہیں،